تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جون 2011
وقت اشاعت: 16:29

ہٹلر کے یہودی دشمنی کےمنصوبے پرمشتمل خط کی نمائش

نیویارک: نیو یارک میں ایڈولف ہٹلر کے انیس سو انیس میں لکھےگئے ایک خط کی نمائش کی گئی جس میں یہودیوں سے ہٹلر کی نفرت کو آشکار کیاگیا ہے۔



خط کے مندرجات کی رو سے ہٹلر روزاول ہی سے یہود دشمن نظریات رکھتے تھے،چھ ستمبر انیس سو انیس کو جب وہ تیس سالہ فوجی تھے ،انہوں نے یہودیوں سے نفرت پر مبنی خط لکھا،جس میں انہوں نے لکھاکہ وہ ایک ایسی قومی حکومت چاہتےہیں جس میں قانون سازی کے زریعےمعاشرے سے یہودیوں کا مکمل خاتمہ کردیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.