تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جون 2011
وقت اشاعت: 22:53

سورج کی سطح پر دھماکہ، ناسا نے فوٹیجز جاری کردیئے

نیویارک: ناسا کی جانب سے جاری کئے گئے فوٹیجز میں سورج میں درمیانے سائز کا دھماکہ دکھایا گیا ہے لیکن اس کے زمین پر اثرات بہت ہی کم رہیں گے۔



ناسا کے مطابق سورج کی سطح پر بننے والا شعلہ گزشتہ روز شدید ترین حالت میں تھا جس سے دھوئیں کے بڑے بادل نکل رہے تھے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ اس دھماکے سے سٹیلائیٹ سگنلز میں مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے ناسا کی جانب سے دو ہزار چھ کے بعد پہلی بار سورج کی سطح کے فوٹیج جاری کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.