تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 جون 2011
وقت اشاعت: 10:12

دھنیا بخار کی شدت اور سوجن کو کم کرتا ہے۔ ماہرین صحت

کراچی : ماہرین صحت کے مطابق خشک دھنیا بخار کی شدت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ دھنیا ٹھنڈی تاثیر کی حامل خوشبو دار سبزی ہے ۔اس میں موجود پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، ،وٹامن اے اور وٹامن بی کافی مقدار موجود ہے۔۔



طبی مایرین اسے معدے کے لئے بھی بہترین قرار دیتے ہیں۔۔ اسے معدے کی کاکردگی بہتر بنانے والی دوائوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دھنیئے کے استعمال سے بخار کی شدت اور سوجن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔۔جبکہ جوڑوں کے درد کے لئے بھی دھنیا بے حد مفید ہے۔۔یہ جسم میں انسولین کی پیداوار بڑھا کر شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.