10 جون 2011
وقت اشاعت: 8:58
برطانوی شاہی جوڑےکی پہلی بارچیریٹی عشائیےمیں شرکت
لندن : برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن نےپہلی بار چیریٹی عشائیے میں شرکت کی۔ اس تقریب کےزریعے ہر سال دنیا بھر کے پسما ندہ بچوں کےلیےفنڈ اکٹھا کیا جاتا ہے۔
تقریب میں پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کےعلاوہ شہزادہ ہیری نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں شاہی جوڑے کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے پانچ ہزار پائوند ٹکٹ رکھا گیا۔ تقریب میں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ۔