تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 جون 2011
وقت اشاعت: 0:33

بل گیٹس کی چینیوں سے سگریٹ چھڑانے کی کوششں

بیجنگ : مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس نے چینیوں سے سگریٹ چھڑانے کیلئے کوششیں شروع کردیں۔ بیجنگ میں مہم شروع کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ وہ چین کے شہریوں کو دھوئیں سے آزاد فضا میں زندہ رہنے کا حق یاد دلائیں گے۔



انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ بہادری سے کام لیتے ہوئے اپنے علاقے میں لوگوں سے کہیں پلیز یہاں سگریٹ نوشی نہ کریں ۔ بل گیٹس نے لوگوں نو اسموکنگ والی ٹی شرٹس بھی تقسیم کیں۔ چین تمباکو پیدا کرنے والے ممالک میں پہلے نمبر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.