تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 جون 2011
وقت اشاعت: 5:45

بی بی سی کا اپنا لندن آفس فروخت کرنے کا اعلان

لندن : برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنا لندن آفس فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ بی بی سی ایگزیکٹو کرس کین نے لندن میں اکیاون سال پرانی عمارت نیلامی کیلئے پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ برطانوی دارالحکومت میں عمارتوں کی کمی اور جائیدادوں کی زیادہ قیمتوں کے باعث اچھی رقم مل سکے گی۔



اس عمارت میں بی بی سی کے مشہور زمانہ پروگرام ۔ مونٹی پائیتھون فلائنگ سرکس اور ڈاکٹر ہو کی ابتدائی اقساط ریکارڈ کی گئیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بی بی سی اپنا مرکزی دفتر مانچسٹر کے نزدیک سلفورڈ منتقل کررہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.