تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 جون 2011
وقت اشاعت: 11:5

چیتے کے تین بچوں سے چڑیا گھر کی رونق میں اضافہ

چین میں چیتے کے تین ننھے منے بچوں نے چڑیاگھر کی رونق میں اضافہ کردیا۔ آج کل چینی بچے چڑیا گھر کی طرف خوب جوش و خروش سے رواں دواں ہیں ۔ ان کیے اشتیاق کی ایک بڑی وجہ ہیں چیتے کے تین ننھے منے بچے جن کی پنجرے میں اچھل کود اور کھیل سے بچے بڑے سب ہی محظوظ ہورہے ہیں۔

بچوں کی دلچسپی کی وجہ یہ بھی ہے کہ چین میں رواں سال پہلی بار چیتے کے ایک دو نہیں تین تین بچے پیدا ہوئے ہیں۔ یہ ننھے چیتے اپنے چار سالہ والدین کے ساتھ پنجرے میں خوب مزے کررہے ہیں۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.