تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:20

بچوں کی توجہ جانوروں کے ساتھ تصویریں بنوانے پر!

لاہور .......مویشی منڈیوں میں جانور خریدنے والوں کا رش توہے لیکن بچوں کا فوکس جانورں کے ساتھ تصویریں بنوانے پر ہے۔

بچوں کے لیے عید ایک خوشی ہے۔عید کے جلوے بکھیرتے خوبصوتی سے سجے مویشی لوگوں کی توجہ کا مرکز کیا بنے لوگوں اور خاص کر بچے جانوروں کے ہمراہ تصویریںبناتے نہیں تھک رہے۔

بچوں کی تصویر لینے کی کوششیں اور جانوروں کے نخرے، اس کے باوجود کوشش کر کے تصویر ضرور لے لیتے ہیں، جن بچوں کے ننھے ہاتھ تصویر نہیں لے پاتے ان کا شوق ان کے والدین پورا کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.