تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 8:19

مکی ما ؤس کی دلدادہ 53سالہ خاتون نے بچوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک .....امریکی خاتون جینیٹ اسٹیو(Janet Esteves)نے ثابت کر دیا ہے وہ دنیا میں کارٹون کریکٹر مکی ما ؤس کی سب سے بڑی مداح ہے۔

53سالہ جینیٹ بچوں کی طرح مکی ما ؤس سے لگا ؤ رکھتیں ہیں اور 30سال کے دوران وہ مکی ما ؤس کے2ہزار 760مختلف آئٹم جمع کرچکی ہیں۔

جینیٹ کے گھر اور ان کے ذاتی کمرے میں ہر طرف مکی ما ؤس کی شکل کی اشیا ء مو جو د ہیں جن میں مختلف سائز کے کھلونے،کی چینز،مجسمے اور روز مرہ استعما ل کی اشیاء شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.