تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:47

آئرلینڈ:ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیارکرنےکا ریکارڈ

ڈبلن ........آئرلینڈ میں 12افراد نے ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں 12افراد نے ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔مقامی سپر مارکیٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس انوکھے مقابلے کے دوران 12افراد نے انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ یہ کارنامہ سر انجام دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ لندن میں ایک گھنٹے کے دوران 1608کپ چائے تیار کرکے قائم کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.