تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 10:59

دنیا کا طویل القامت فٹ بالر کا اعزاز امریکی کھلاڑی کے نام

نیویارک......امریکا کے 17سالہ کھلاڑی نے دنیا کے طویل القامت فٹ با لر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے اس لڑکے کا قد 7 فٹ جبکہ وزن چار سو پو نڈز ہے۔ اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.