تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 11:31

ٹریفک جام میں پھنسے لو گو ں کیلئے کا ر میں پتلی تما شہ

لیوبلیانا......سلو وینیا میں ایک تھیٹر کمپنی نے ٹریفک جا م میں پھنسے لو گو ں کی تفریح کیلئے ایک عام کار میں پتلی تماشہ تھیٹر کا انتظام کر دیا ہے۔

یہ کار اہم شا ہراہوں میں گھو متی پھرتی ہے اور جیسے ہی کہیں ٹریفک جا م ہو جا تا ہے تو اس کار کی پچھلی طرف پتلی تما شا شروع کردیا جاتا ہے، جسے قطا ر میں کھڑی گا ڑیوں میں سوار لو گ دیکھ کر محظو ظ ہو تے ہیں، پتلی تما شا دیکھتے دیکھتے وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا اور ٹریفک کلیئر ہو جا تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.