تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:36

امریکی شخص ایک منٹ میں ایک ڈزن کیلے ہڑپ کر گیا

نیو یارک......امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک شخص نے اس وقت سب کو حیران کردیا جب اس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک درجن کیلے کھا لئے ۔

امریکی شخص نے اپنی اس خصوصیت کا مظاہرہ کر تے ہوئے حیرت انگیز طو ر پر ایک منٹ اور دو سیکنڈز کے مختصر ترین وقت میں ایک درجن کیلے ہڑپ کر لئے جو کہ ایک کارنا مہ ہے۔

کارنامہ دیکھنے والے لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر اس شخص کو پیٹو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیوں کہ یہ حیرت انگیز طور پر کیلے ہڑپ کرجاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.