تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 23:16

یو یو گھما نے کا ماہرچھ سالہ جاپانی بچہ

ٹوکیو ......تیزر فتار ی سے یو یو گھمانے کا کھیل نو جوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے جس میں کچھ نوجوانوں کی مہارت تو دیکھنے والی ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والا ایک چھ سالہ بچہ یو یو کے کھیل میںحیرت انگیز مہارت کا مالک ہے۔

اس بچے کو اپنے ہا تھو ں کی رفتار اور توازن پر اس قدر قابو حاصل ہے کہ وہ بر ق رفتار ی سے یو یو کے حیرا ن کن کرتب پیش کرتاہے ۔ کبھی اوپر نیچے ،کبھی دائیں با ئیں، نظریں جما نا مشکل ہے لیکن اسے اپنے کا م پر ایسی مہارت حاصل ہے کہ ایک باربھی یو یو گرنہیں سکتا یا رفتار میں کو ئی فر ق نہیںآتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.