تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:19

ہالینڈ میں دنیا کا پہلا ریتیلاہوٹل!!

ایمسٹرڈیم ......ہالینڈ میں ریت سے دنیا کا پہلا ریتیلاہوٹل قائم کیا گیا ہے ۔ایک ہزار ٹن ریت کا استعما ل کر تے ہو ئے اس ہوٹل کو مکمل طور پر ریت سے بنایا گیا ہے ۔

قلعے کی شکل والے اس ہوٹل کی خاص با ت یہ بھی ہے اس کی چا ر دیواری کے ساتھ ساتھ اس کے مختلف حصوں میں جگہ جگہ ریت سے بنے مجسمے اور ڈیکوریشن پیش بھی سجائے گئے ہیں۔

بیڈ، صوفے، میزاور دیگر اشیا ء سے آراستہ اس ہو ٹل میں زیادہ تر استعما ل ریت ہی کا کیا گیا ہے جو آج کل سیاحوں کی تو جہ کا مر کز بنا ہو اہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.