تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:3

باآسانی پاکٹ میں رکھنے والی ہینڈ پاورڈ کافی مشین

ٹوکیو......جاپانی ماہرین نے کافی پینے کے شوقین افراد کیلئے ایک ایسی ننھی منی کافی مشین متعارف کر وائی ہے جو نا صرف پاکٹ میں باآسانی رکھی جاسکتی ہے بلکہ اسے چلانے کیلئے بجلی کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔

10 انچ لمبی اس ہینڈ پاورڈ کافی مشین کے اندر مو جود کپ میں کافی پاؤڈر اور گرم پانی ڈال کر اس کی اوپری طرف مو جود بٹن کو ہاتھ سے دبایا جاتا ہے اور 10 منٹ میں گر ما گرم کافی تیار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.