تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:3

چین کے سات سال کے بچے نے 2 ٹن وزنی کار کھینچ لی

بیجنگ.........چین کے سات سال کے بچے نے 2 ٹن وزنی کار کھینچ لی ۔چین کے چھوٹے پہلوان نے 2 ٹن وزنی گاڑی کھینچ کر سب کوحیران کر دیا۔

اس بچے کا وزن ہے 50 کلو اور یہ بھاری اشیا اٹھانے یا کھینچنے کی خصوصی صلاحیت رکھتا ہے، گاڑی کو کھینچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، بچہ روزانہ کئی گھنٹوں کی مشق کرتا ہے اور اسی لئے اتنا تندرست و توانا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.