تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:32

ماہر فنکار کی تیار کردہ منفرد اور دلکش ڈیزا ئن کی مو م بتیا ں

لندن .....گرمی ہو یا سردی،برتھ ڈے پا رٹی ہو یا کینڈل لا ئٹ ڈنر، مو م بتیوں کے بغیر یہ تما م تقا ریب نا مکمل ہو تی ہیں ۔

ایک ماہر فنکار نے ایسے ہی موقعوں کیلئے دلکش ڈیزائن کی موم بتیاں تیار کی ہیں ، یہ فنکار منفرد اور دلکش رنگوں کی حامل ایسی موم بتیاں تیار کرتاہے کہ دیکھنے پر مو م بتی کے بجائے آرٹ کے کسی شاہکار کا گمان ہوتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.