تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:35

ننھے ڈی جے نے ٹیلنٹ شو کے دوران حاضرین کو حیرت زدہ کردیا

جوہانسبرگ.....جیسے فن کسی کی میراث نہیں ، اس ہی طرح مہارت حاصل کرنے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ننھے ڈی جے کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے افریقی ٹیلنٹ شو کے دوران شاندار پرفارمنس دے کرحاضرین کو حیرت زدہ کردیا۔

3سالہ اوراٹیلو نامی یہ ننھاڈی جے میوزک سسٹم کنٹرول کرنے میں شاندار مہارت رکھتا ہے اور دھنوں اس انداز سے ترتیب دیتا ہے کہ سننے والے اس کی صلاحیتوں سے متاثر ہوئے بنا نہیں رہ پاتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.