تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:35

فرانس میں کتوں کی سرفنگ کے دلچسپ مقابلے

پیرس .......فرانس کے علاقے لینڈس کے ساحل پرکتوں کی سرفنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، مقابلے میں ہر رنگ اور سائزکے درجنوں کتوں نے حصہ لیا ، اونچی و تیز لہروں پر اپنی سرفنگ کی ماہرانہ صلاحیتوں کا خوبصورتی سے مظاہرہ کیا۔

Les Toutous Surfeursنامی اس مقابلے میں سمندر کی تیز لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے کئی ماہر کتے شائقین کو محظوظ کرتے نظر آئے۔

مقابلے میں شریک کتوں کو ماہرانہ انداز میں طویل وقت تک سرفنگ اور تیز لہروں پر اعتماد کیساتھ اپنا توازن برقرار رکھنے پر ججز کی جانب سے نمبرزبھی دیئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.