تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:3

مریخ پر جلد ہی باقاعدہ کالونیاں بنائی جائیں گی، ناسا

نیویارک........امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب مریخ پر باقاعدہ کالونیاں بنائی جائیں گی۔ ناسا کے مطابق مریخ پر کالونی بنانے کا منصوبہ اگلی کچھ دہائیوں میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ ناسا کا مریخ پر انسانی آبادی بسانے کا منصوبہ دو ہزار تیس تک تین مرحلوں میں مکمل ہوگا اور یہ ایسی عالمی کامیابی ہوگی جس کے بعد مریخ کا صرف دورہ ہی نہیں ہوگا ، بلکہ وہاں قیام بھی ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.