تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:20

آسٹریلوی نوجوان کا سائیکل پر فضا میں لگا تا ر تین قلابازیوں کا ریکارڈ

کینبرا..... آسٹریلوی کھلاڑی نے اپنی سائیکل کے ذریعے فضائی بلندی میں لگاتار تین قلا بازیاں لگاکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

اس اسٹنٹ مین نے مٹی کے ذریعے بنائے ریمپ پر سائیکل کو تیزی سے چلاتے ہوئے فضا میں بلندکیا اور پھرلگاتار تین قلا بازیاں لگانے کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ کی فہرست میں اپنا نا م شا مل کرالیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.