تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 9:8

موسیقا رانہ صلا حیتوں سے ما لا ما ل ننھا فنکار

ہانگ کانگ ......ہانگ کانگ میں ایک ننھا فنکار موسیقی کی صلاحیتوں سے ما لا ما ل ہے، یہ بچہ اپنی ننھی ننھی انگلیوں سے تیزی سے پیا نو بجا تے ہوئے ایک دو نہیں بلکہ کئی خوبصورت دھنوں کے سُر بکھیر تا ہے۔

9سالہ ننھے فنکار کی پیانو بجانے کے فن میں مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسے موسیقی کی کسی بھی قسم کی دھن بجانے کو کہا جائے تووہ جھٹ سے یہ دھن بہترین طریقے سے بجانا شروع کر دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.