تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:49

چینی نوجوان کا جسمانی توازن اور مہارت کا بےمثال مظاہرہ

بیجنگ.......چین میں ایک نوجوان نے توازن اور مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔

چینی نو جوان یانگ شو نے کچھ انو کھا کر نے کی ٹھانی اور پہنچ گیا لکڑی کا پل پار کرنے لیکن چل کر یا دوڑ کر نہیں ، بلکہ 6 میٹر بلند سیڑھی کے ذریعے ۔

یانگ شو سیڑھی پر چڑھا اور جسمانی توازن برقرار رکھتے ہوئے سیڑھی کو چلاتا ہوا پل کے دوسرے سرے پر پہنچ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.