تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:5

ہنگری: گھڑ سوار نے 22 سیکنڈ میں 14 تیر چلائے

ہنگری....... گھوڑے پر سواری کرتے ہوئے صرف 22 سیکنڈ میں 14 تیر چلائے اور سب کے سب نشانے پر لگے ۔ ایسی پھرتی اور مہارت پر یقین کرنا مشکل ہے لیکن کرنا پڑے گا۔

اس ناقابل یقین مہارت کا مظاہرہ کیا ہنگری کے ان صاحب نے چین میں ایک ٹیلنٹ شو کے دوران۔ گھڑ سواری کرتے ہوئے انہوں نے صرف 22سیکنڈ میں 14تیر پھینکے جو سب کے سب ٹھیک نشانے پر لگے۔اس مہارت نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا اور سب نے انھیں خوب داد و تحسین سے نوازا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.