تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:59

برسوں کی محنت لمحوں میں ڈھیر،بلند و بالا عمارتیںسیکنڈز میں گرا دی گئیں

لندن ......بلندو بالا اور کثیر المنزلہ عمارتیں تعمیر کرنے میںمہینوں لگ جاتے ہیں لیکن انہیں گرانے کے لئے چند سیکنڈز بھی بہت ہوتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دنیا کی چند عمارتوں کو مہندم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جنہیں ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اڑا دیا گیا۔

ان میں سے چند عمارتیں پرانی کہہ کر منہدم کردی گئیں جب کہ کچھ بلڈنگز ایسی بھی تھیں جو مالکوں کو ڈیزائن پسند نا آنے پر سیکنڈز میں ہی ملبے کا ڈھیر بنا دی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.