تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:47

چین میں پیرا گلائیڈنگ کے دلچسپ مقابلے

بیجنگ......چین میں پیراگلائیڈنگ کے مقابلے میں ماہر ہوابازوں نے دلچسپ کرتب دکھا کرلوگوں کو خوب محظوظ کیا۔

چین کے صوبے گانسو میں پیراگلائیڈرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، ماہر ہوا بازوں نے فضا میں شاندار کرتب دکھا کر لوگوں سے خوب داد وصول کی۔

فضا میں پیراگلائیڈرز کی منفرد ترتیب کے ساتھ مختلف رنگوں کا حسین نظارہ بھی دیکھنے کو ملا۔مقابلے کے دوران چھوٹے طیارے نے بھی فضا میں حیرت انگیزمظاہرہ پیش کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.