تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:18

ملتان میں آٹو شو، ملکی اور غیر ملکی گاڑیاں توجہ کا مرکز

ملتان .....ملتان میں سجایا گیا آٹو شو جس میں ملکی اور غیر ملکی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، شو میں ڈیڑھ سو سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں نمائش کے لئے رکھی گئیں ۔

ملتان کے اسپورٹس گراؤنڈ میں ہونے والے آٹو شو کا افتتاح کینسر میں مبتلا 7 سال کے بچے سے کرایا گیا۔ ان میں اسپورٹس کار یں، نایاب کاریں اور ہیوی بائیکس بھی شامل تھیں ، شو میں مردوں کے ساتھ خواتین نے بھی دلچسپی لی ۔

آٹو شو کے منتظمین کا کہنا تھا کہ ایسے شوز سے لوگوں کو جہاں گاڑیوں کے متعلق آگاہی ملتی ہے وہیں اپنی من پسند گاڑیوں کے حصول میں بھی آسانی ہوتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.