تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 21:42

تھرپارکر: مزید 2بچے انتقال کر گئے،تعداد 49تک پہنچ گئی

تھرپارکر......تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اورموسمی بیماریوں کے باعث آج رات کومزید2بچےانتقال کرگئے ہیں،رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد49 ہوگئی۔تھرپارکر میں غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب مزید 2 بچے سول اسپتال مٹھی میں انتقال کرگئے۔ گزشتہ صبح سے شام تک چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں3 اور7 دن کی بچیوں سمیت دیگر علاقوں میں6 بچے چل بسے،جس کے بعدایک دن میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد8 ہوگئی ۔ تھرپارکر میں رواں ماہ مرنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 49 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.