تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 فروری 2015
وقت اشاعت: 6:36

تھر میں پانچ دن میں مرنیوالے بچوں کی تعداد10ہوگئی

تھرپارکر.........تھرپارکر مبینہ غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث مزید تین بچے انتقال کرگئے۔رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ کے سرکاری اسپتال میں نومولود بچہ جس کی پیدائش قبل از وقت ہوئی اور کچھ گھنٹوں میں انتقال کرگیا جبکہ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے سبب ننگر پارکر اور تلوئی سے تعلق رکھنے والے تین اور چار دن کے دو بچے ہلاک ہوگئے۔ آج کی تین ہلاکتوں کےبعد رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.