7 فروری 2013
وقت اشاعت: 16:27
کراچی:اورنگی ٹاون میں پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ
اے آر وائی - کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مومن آباد تھانے کی پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ بدر چوک کے قریب ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔