تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 فروری 2013
وقت اشاعت: 9:55

ینگ ڈاکٹرز کو سیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کیاگیا،خواجہ سلمان

اے آر وائی - خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، شوکت بسرا ینگ ڈاکٹرز کی پشت پناہی کر رہے ہیں آج ثابت ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.