تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 فروری 2013
وقت اشاعت: 12:6

ملتان میں باراتیوں پر چھت گرجانے سے متعدد افراد زخمی

اے آر وائی - ملتان میں باراتیوں پر چھت گرجانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے،چار شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔ ممتازہ آباد کے علاقے میں ڈیرہ اسماعیل خان سے آنے والی بارات پر شادی کی تقریب کے دوران چھت گرگئی جس سے چھت کے ملبے تلے دب کر متعدد افراد ذخمی ہوئے۔



ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروایئوں کرتے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کیا گیا چار افراد کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے وہاں پر تمام زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.