تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:30

کراچی : سکھن تھانے کی حدود میں نوبیاہتا جوڑے کی لاشیں ملیں

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں نوبیہاتے جوڑے کو بے دردی سے قتل کردیا گیا. سکھن تھانے کی حدودسے نوبیہاتہ جوڑے کی لاشیں برآمد ہوئیں.



ایس ایچ اوسکھن نے آے آر وائی نیوزکوبتایاکہ بھینس کالونی کی جھاڑیوں سے بستر میں لپٹی دلھن کے جوڑے میں ملبوس نوجوان لڑکی اورسفیدجوڑے میں ملبوس لڑکے کی لاشیں برآمدہوئیں جنھیں گلاگھوٹ کرقتل کیاگیا۔ پولیس کو شعبہ ہے کہ دونوں کوغیرت کے نام پر قتل کیاگیا۔مقتولین کی لاشیں ضابطے کی کاروائی کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔ تاہم دونوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.