تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:34

ڈی جی خان: جرائم پیشہ عناصرکیخلاف آپریشن،120سے زائد گرفتار

اے آر وائی - ڈیرہ غازی خان : ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن 25 ویں روز بھی جاری ہے، آر پی او احمد مبارک کے مطابق اب تک 120 سے زائد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.