تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:39

کوئٹہ: مغوی وکلا کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

اے آر وائی - کوئٹہ: دووکلاء کی عدم بازیابی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ بلوچستان بارایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں سینئر وکلا علی احمد کرد،ہادی شکیل ،بازمحمدکاکڑ اوردیگرنے شرکت کی۔



مظاہرین بلوچستان حکومت کے خلاف اوردووکلاء کی بازیابی کے نعرے لگارہے تھے اورمطالبہ کررہے تھے کہ بلوچستان میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کا فوری نوٹس لے اوردووکلاء عبدالظاہرشاہ اورمنیرمیروانی کوجلدبازیاب کرائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.