تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:39

ڈی پی او ننکانہ شہزاد وحید نے خودکشی کرلی

اے آر وائی - ننکانہ : ڈی پی او ننکانہ صاحب شہزاد وحید نے سرکاری پستول سے کنپٹی پر گولی مارکر خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق شہزاد وحید نے ڈی پی او ہاؤس میں کمرہ لاک کرکے خود کشی کی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ ڈی پی او گذشتہ کچھ دنوں سے پریشان نظر آرہےتھے اور کام بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کرپارہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.