اے آر وائی - کراچی : میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر تین بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر بارہ ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔