تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:45

کراچی: ایمپریس مارکیٹ آتشزدگی کی جامع تفتیش کی ہدایت

اے آر وائی - کراچی: صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ایمپریس مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعےآئی جی کو جامع تفتیش ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس کے ماہر افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے اور تفتیش کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے سندھ پولیس کی فارنسک لیب سے بھر پور استفادہ کیا جائے۔



انہوں نے جاری کی گئیں مزید ہدایات میں کہا کہ ایمپریس مارکیٹ کے متاثرہ تاجروں کے نقصانات کا تخمینہ لگانے اور تباہ حال دکانوں کی مکمل بحالی تک ممکنہ متبادل جگہوں کی فراہمی کے حوالے سے باقاعدہ شہری انتظامیہ سے مشاورت کے بعد سفارشات بھی مرتب کی جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.