تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:56

کندھکوٹ:رشتہ کےتنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص قتل

اے آر وائی - کندھ کوٹ : کندھ کوٹ سول اسپتال کے سامنے رشتہ کےتنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا. مقتول منور علی سمیجو کوقتل کرنےکےبعدمسلح افرادفائرنگ کرتےہوئے فرار ہوگئے ۔ واقعے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش سول اسپتال منتقل کردی جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا ۔لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا جبکہ واقعے کا مقدمہ آخری اطلاعات تک درج نہ ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.