تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:12

پشاور: بارودی مواد سے بھری گاڑی برآمد، 2 دہشت گرد گرفتار

اے آر وائی - پشاور : پشاور میں چمکنی پولیس نے بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی جس میں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد سمیت درجنوں ڈیٹو نیٹرز اور دیگر تخریبی مواد بھی برآمد کیا گیا اور دو دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.