2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 15:15
ینگ ڈاکٹرزواپس آنا چاہیں تو ان کو کام کرنے دیا جائے گا
اے آر وائی - لاہور : ایم ایس میو اسپتال زاہد پرویزنے کہا ہے کہ تمام اسپیشلسٹ ڈاکٹرز ایمرجنسی میں موجود ہیں اب تک ایمرجنسی میں تین سو مریضوں کا علاج کیا جاچکا ہے جبکہ او پی ڈی میں چھ سو کے قریب مریض دیکھے گئے ہیں ۔
اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کےد وران ان کا کہنا تھا کہ ینگ ڈاکٹر اگر واپس آنا چاہیں تو ان کو کام کرنے دیا جائے گا۔