2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:58
وفاقی سیکریٹری اطلاعات کی سکھر میں میٹ دی پریس
اے آر وائی - سکھر: شہید صحافیوں کے خاندان والوں کی ہر ممکن مدد کرینگے۔ وفاقی سیکریٹری اطلاعات ونشریات تیمور عظمت نے کہا ہے کہ شہید ہونے والے صحافیوں نے صحافت کی میراج حاصل کرلی ہے ۔ انکے خاندان والوں کی ہر ممکن مدد وفاقی حکومت کریگی۔
سکھر پریس کلب مین میڑ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سکھر میں پی آئی ڈی آفیس کے قیامصحافی کالونی سمیت بیمار صحافیوں یا انکے بچوں کا مفت علاج کرایا جائیگا ۔پریس کلب کی نئی تعمیر ہونے والی عمارت کے کام کا معائنہ کرکے تسلی بخش قرار دیا ۔اور کلب کے فاھ بھبود کے لیئ وفاقی گرانٹ دینے کا بھی اعلان کیا۔