تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:35

سکھر:جی ایم سی کےطلباکا سہولتوں کی عدم دستیابی پراحتجاج

اے آر وائی - سکھر: سکھر میں غلام محمد مہر میڈیکل کے طلبہ نے ایک ماہ سے پانی، بجلی، سوئی گیس کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا ہے کالج کے طلبا کا کہنا ہے کہ وہ ہاسٹل کی فیس باقاعدگی سے ادا کررہے ہیں پھر بھی دور دراز سے آئے ہوئے طلبہ کو سخت اذیت سے دوچار کیا جارہا ہے۔ طلبا نےبطور احتجاج کالج میں ٹائر نزرآتش کئےاور مطالبہ کیا کہ بنیادی سہولیات جلد از جلد بحال کی جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.