تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:55

ڈی جی خان:دربار خودکش حملہ، 11مشتبہ افراد زیرحراست

اے آر وائی - ڈی جی خان : ڈی جی خان میں سخی سرور دربار خودکش حملے کے بعد پولیس کی تحقیقات جاری ہے آر پی او احمد مبارک نے کہا ہے کہ گیارہ مشتبہ افرادکو تحقیقات کیلیئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.