تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:16

کراچی:گرفتار دس بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیجنے کا حکم

اے آر وائی - کراچی : کراچی کی مقامی عدالت نے غیرقانونی شکار پر گرفتار کئے گئے دس بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی ماہی گیروں کو میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے دولانچیں بھی قبضے میں لے لی تھیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.