تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:24

ایچ ای سی کی جانب سے جامعہ کراچی کی تحقیقی گرانٹ میں کمی

اے آر وائی - اسلام آباد: ایچ ای سی کی جانب سے گرانٹ میں کمی کے باعث جامعہ کراچی کی تحقیقی گرانٹ متاثرہورہی ہے۔ ریسرچ گرانٹ میں کمی کے باعث جامعہ کراچی کے شعبہ سائنس کے اساتذہ اور طلبا کو پریشانی کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.