تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 اپریل 2011
وقت اشاعت: 14:11

لاہور :گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

اے آر وائی - لاہور : لاہور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا یہ واقعہ ای ایم ای سوسائٹی میں پیش آیا ۔سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا۔جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے سے وہاں موجود ایک شخص موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا جب کہ ایک زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.