تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:57

خوشحال خان ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش

اے آر وائی - کراچی : تنگوانی کےقریب کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ٹرین کی انجن سمیت پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔



دہشتگردی کی کوشش ڈیرہ سرکی تھانےکی حدودمیں کی گئی بم دھماکےسےچار سو فٹ ٹریک مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہےرینجرز نے ٹریک میں نصب دوسرا بم ناکارہ بنا دیا مسافروں کو کھانے پینے کی اشیاء، دوایاں اور متبادل سواریاں دے کر منزل کی طرف روانہ کردیا گیا ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.