1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:57
لاہور سے اغوار ہونے والا نوجوان پشاور سے بازیاب
اے آر وائی - پشاور : پشاور پولیس نے کامیاب آپریشن کے بعد کاروائی کرتے ہوئے لاہور کے باشندءے کو اغوار کاروں کے جنگل سے آزاد کروالیا۔
تھانہ خان رازق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس پی سٹی امتیاز خان کا کہنا تھا کہ سترہ دن قبل لاہور سے اغوا ہونے والے عمیرکو اغواکاروں نے پشاور حیات آباد کے علاقے میں رسیوں سے باند رکھا تھا انکا کہنا تھاکہ مغوری کی بازیابی کے لیے اغواکاروں نے پانچ کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کر رکھی تھی۔